تازه خبریں

پنجاب میں رینجرز کوساٹھ دن کے لئے اختیارات دینے کی منظوری

پنجاب میں رینجرز کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت ساٹھ دن کے لئے اختیارات دینے کی باقاعدہ منظوری۔ رینجرز دہشت گردوں کیخلاف پولیس اور دوسرے اداروں کی معاونت کرینگے۔ دہشت گرد اور انکے سہولت کار جہاں بھی ہوں گے انکا تعاقب کیا جائیگا۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ