تازه خبریں

پولیو خاتمہ کانفرنس علامہ شبیر میثمی اور علامہ عارف واحدی کی شرکت

پولیو خاتمہ کانفرنس علامہ شبیر میثمی اور علامہ عارف واحدی کی شرکت

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ‬⁩ کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کیلئے قومی علماء کانفرنس کا انعقاد، ملک بھر سے جید علماء کرام نے شرکت کی۔کانفرنس میں وفاقی وزراء، وفاقی سیکرٹری، سربراہ پاکستان پولیو پروگرام سمیت بین الاقوامی شراکت داروں کے نمائندگان بھی شریک ہوئے۔