قائد ملت جعفریہ علامہ سی ساجد علی نقوی کا پوپ فرانسس کے انتقال پراظہار افسوس
پوپ فرانسس کے انتقال پر مسیحی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی
پوپ فرانسس نے اپنے خطابات میں ہمیشہ شدت پسندی کی نفی کی، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی
پوپ فرانسس کابین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کر دار نمایاں رہا ، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی
پوپ فرانسس غزہ جنگ کے مخالف تھے ،قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی