تازه خبریں

چیئرمین المیثم ٹرسٹ پاکستان کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

چیئرمین المیثم ٹرسٹ پاکستان کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے چیئرمین المیثم ٹرسٹ پاکستان ممتاز علی، حاجی جعفرحسین المیثم ٹرسٹ اور احمدحسین، نے ملاقات کی ٹرسٹ کے فلاحی منصوبوں کی رپورٹ پیش کی مختلف امور میں قائد محترم سے رہنمائی لی ۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا