تازه خبریں

چیف آف آرمی سٹاف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

چیف آف آرمی سٹاف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی کی چیف آف آرمی سٹاف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

علامہ سید ساجد علی نقوی کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ان کے خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار

ماں کا ایک بلند مقام اور انمول رشتہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

دکھ کی اس گھڑی میں آرمی چیف اور ان کے خانوادے کے غم میں شریک ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سید عاصم منیر کی والدہ کے بلندئ درجات کی بھی دعا