cچین کے صوبے جیانگ۔ژو میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہوگئے ۔
دھماکہ “فینگزیان” کاونٹی کے ایک پر ہجوم علاقے میں ہوا جسکے بعد فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں اور ہسپتالوں میں ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا گیا تاہم حکام کی جانب سے دھماکے کی وجوحات نہیں بتائی گئیں ۔