ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی

٭۔۔۔قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کا محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات پر دکھ و افسوس کا اظہار
٭۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، قائد ملت علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔ڈاکٹر عبد القدیر خان نے پاکستان کی جوہری صلاحیت کو بڑھاتے ہوئے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔پاکستان کو اسلامی ایٹمی ملک بنانے کا سہرا ڈاکٹر عبد القدیر کے سر ہے ، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔ڈاکٹر عبدا لقدیر نے ملکی سلامتی کو بیرونی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تقویت فراہم کی ، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔ڈاکٹر عبدالقد یر خان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے میں کلیدی کر دار ادا کیا ، علامہ ساجد نقوی