تازه خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے موتی اللہ کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئٰ

ڈیرہ اسماعیل خان 3 فروری
ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے موتی اللہ کی نمازہ جنازہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ رمضان توقیر کی اقتداء میں ادا کردی گئی بڑی تعداد میں عوام شریک قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مجرموں کی گرفتاری کا مطالبہ