پولیس جوان نشانے پر
ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان کوٹلی امام حسینؑ و علامہ رمضان توقیر کے محافظ یاسر شاہ اور ناصر شاہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید اسلامی تحریک پاکستان کے رہنما علامہ رمضان توقیر کا کہنا تھا ہے کہ پولیس اہلکاروں کا قتل سوالیہ نشان ہے دہشتگرد عناصر ایک بار پھر سرگرم ہوئے ہیں ادارے کاروائی کریں یہ قتل ٹیسٹ کیس ہے ریاست و حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے جانوں مال کا تحفظ کریں ایک مرتبہ پھر ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد عناصر سرگرم ہوریے ہیں ادارے ان کے خلاف سخت کاروائی کریں علامہ محمدرمضان توقیر