ڈیرہ غازی خان میں زائرین کو غذائی سامان کی فراہمی
ڈیرہ غازی خان :
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر 270 زائرین کو ڈیرہ غازیخان قرنطینہ سینٹر میں غذائی سامان فراہم کیا گیا ملک بھر میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی فراہمی جاری