کابل میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں عوام کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے قائد ملت جعفریہ پاکستان
کابل کے علاقے سرکاریز میں دہشتگردی کے واقعے پر افسوس ہے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں عوام کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے شہداء لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمی عزاداروں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں حکومت عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے
جمعے کی شام ہونے والے اس دھماکے میں آٹھ حسینی عزادار شہید اور اٹھارہ دیگر زخمی ہوئے ۔