تازه خبریں

کراچی قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر کراچی میں بارش متاثرین کی امداد کی گئی

کراچی بارش متاثرین
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر پرانا گولیمار کشمیری محلے میں متاثرین بارش کی امداد کی گئی راشن تقسیم کیا گیا