کراچی میڈیا ہاوٗسزپہ حملہ قابل مذمت ہے۔علامہ عارف حسین واحدی مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل
جعفریہ پریس۔شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کراچی میں میڈیا ہاوٗسز پر حملےپر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمل قابل مذمت ہے یہ حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے