کراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں امام بارگاہ کے باہر حملہ میں ایک بچہ شہید متعدد خواتین زخمی
17 اکتوبر امام بارگاہ درعباس کے باہر شرپسند عناصر کا حملہ جعفریہ پریس کی رپورٹ کے مطابق دورانِ زنانی مجلسِ عزائے سید الشہداہ امام حسین ع دستی بم حملہ درگاہ حضرت عباس ع ایف ۔ سی ۔ ایریا، کراچی میں ہوا ہے اِس میں ایک کمسن فراز نامی 12 سالہ بچہ شہید اور 20 افراد زخمی ہوئے ان میں مرد، عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔