اسلام آباد : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے برادر اسلامی ملک ایران کے شہر کرمان میں دہشتگردی کے واقعے کو گہری سازش قراردیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا برادر اسلامی ملک کی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام اپنے برادر اسلامی ملک کے ساتھ کھڑی ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سازش کو بے نقاب کیا جائے