تازه خبریں

کوئٹہ ، سبی روڈ پر خود کش بم دھماکہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مذمت

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی سریاب روڈ کوئٹہ پر خود کش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت .  خود کش حملہ میں شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں. حملہ آوروں کے سرپرستوں کو قانون کے شکنجہ میں جکڑکر تختہ دار پر لٹکایا جا ئے . قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید  ساجد علی  نقوی