قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایتوں پر علامہ مظہر عباس علوی کی کوششوں سے کوئٹہ سے پاکستانی زائرین روانہ ہونا شروع متعدد بسیں روانہ باقی شام میں روانہ کی جائیں گی اس سلسلےمیں قائدملت جعفریہ کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد نے گزشتہ دن وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے بھی ملاقات کی تھی وفاقی وزیر داخلہ نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی امن و محبت کی کوششوں کو سراہا