کراچی
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی کی اقتدا میں بلوچستان میں شہید ہونے والے فوجی جوان شہید حیدر عباس جعفری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں شہید کے والدین کے علاوہ کورکمانڈر سندہ ڈی جی رینجر سندہ دیگر افواج پاکستان کے افسران نے شرکت کی



