گورنر گلگت بلتستان جناب میر غضنفر علی خان کی ہمشیرہ کی تعزیت و فاتحہ خوانی کے لئیے اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے وفد نے گورنر ہاؤس میں جناب میر غضنفر علی خان کو ان کی ہمشیرہ کی ناگہانی موت پر تعزیت و تسلیت پیش کی اور مرحومہ کی بلندی درجات کے لیئے فاتحہ خوانی کی۔
وفد میں علامہ شیخ مرزا علی، جناب دیدار علی، کیپٹن رشفیع خان، سید قائم علی شاہ اور سخی احمد جان شامل تھے۔
وفد میں علامہ شیخ مرزا علی، جناب دیدار علی، کیپٹن رشفیع خان، سید قائم علی شاہ اور سخی احمد جان شامل تھے۔