تازه خبریں

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دلسوز واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان

گلگت بلتستان کو مکمل آئینی حقوق فراہم کئے جائیں ہماری جدوجہد جاری رہے گی

یکم نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر خطے کے غیور فرزندان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور آزادی کی
جدو جہد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو سلام عقیدت اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، گلگت بلتستان پاکستان کے شجاع اور باوفا باسیوں کا خطہ ہے، عوامی محرومیوں اور انکے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا ازالہ انہیں آئینی حقوق کی فراہمی کے عملی اقدامات سے کیا جائے۔اس خطے کو آئینی حقوق کی جدوجہد کررہے ہیں اور انشاء اللہ مقصد کے حصول تک یہ جدوجہد جاری رکھیں گے

___

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان