تازه خبریں

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے تعین کیلئے سینیٹ کا ان کیمرہ اجلاس خوش آئند ہے

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے تعین کیلئے سینیٹ کا ان کیمرہ اجلاس خوش آئند ہے اغا میرزا علی

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے تعین کیلئے سینیٹ کا ان کیمرہ اجلاس خوش آئند ہے اورآغا شیخ میرزا علی اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے رہنما شیض میرزا علی نے جاری بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے تعین کیلئے سینیٹ کا ان کیمرہ اجلاس خوش آئند ہے امید رکھتے ہیں کہ اس اجلاس میں خطہ کی 74 سالہ محرومیوں کے ازالہ کیلئے عوام کی امنگوں کو مد نظر رکھا جائے گا اور اجلاس کا بنیادی مقصد خطہ کے حوالے سے بھارتی مذموم مقاصد کو شکست فاش دیتے ہوئے ہمیشہ کیلئے منہ بند کروانا ہونا چاہئے ۔
(آغا میرزا علی)