تازه خبریں

بعد از نماز جمعہ شیعہ علماء کونسل ،جے ایس او اور دیگر تنظیموں کی جانب سے ملک بھر میں القدس ریلیاں نکالی جائیں گی ،مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل

گلگت بلتستان کے تاجروں کے ٹیکسز کے مسائل فوری حل کئے جائیں

شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے موجودہ گلگت، بلتستان میں تاجروں کے مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے تاجروں سے کسٹم کی جانب سےسیلز اور انکم ٹیکس کی وصولی کے مسائل کو فوری حل کیا جائے، اسلامی تحریک پاکستان

تاجروں کے جائز حقوق کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے۔