گلگت
سیدہدایت حسین نقوی کی نمازہ جنازہ اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے جنرل سکریٹری آغا شیخ مرزا علی کی اقتداء میں ادا کردی گئی قومی پلیٹ فارم سے وابستہ شہید ضیاٗ الدین رضوی ؒ کے ساتھی سید ھدایت حسین ( غازی کا کا ) کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سمیت ملک بھر سے تنظیمی و قومی شخصیات کا اظہار افسوس مرحوم کی قومی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا مغفرت کی دعا کی