جعفریہ پریس گلت دنیور نماز عید شیعہ علما کونسل پاکستان گلگت کے مرکزی رہنماں علامہ شیخ مرزا علی کی اقتدا میں ادا کی گئی ۔ نماز عید احتجاج کے طور پر شاہراہ قراقرم پر ادا کی گئی ۔۔علامہ شیخ مرزا علی نگری کا کہنا تھا ملک میں دہشت گرد تنظیم داعش کا نفوز شروع ہو رہا ہے اور ملک کے حالت ٹھیک نہیں اگر سرکاری سطح پر ایک بار پھر ١٩٨٨ جیسا واقعہ کروانے کی سازش ہے تو واضح کیا جائے ؟؟ملت جعفریہ ایسی سازشوں سے خائف نہیں ہوتی کیوں کے کل انے والی حکومت شیعوں کی ہے جتنی کوششیں کرلو مہدی آخر زماں ع نے آنا ہے پھر سوچو تمہارا کیا ہوگا ،