تازه خبریں

گوجرانوالہ ڈویژن میں منعقدہ بشارت عظمی کانفرنس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی شرکت

گوجرانوالہ. 08 ستمبر 2017
بشارت عظمی کانفرنس ڈویژن گوجرانوالہ۔سیالکوٹ
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی و مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی جانب سے منعقدہ بشارت عظمی کانفرنس میں نمائندہ علی فقیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی خطاب کیا اس موقع پر بڑی تعداد میں علماء کرام ذاکرین اور بانیان مجالس موجود تھے۔