اللہ تعالی مرحوم کو اپنی بارگاہ میں سر خروں کرے اور مر حوم کے خانوادہ کو یہ صد مہ برداشت کرنے کی تو قیق(علامہ ناظر عباس تقوی)
گورنر سعید الزماں کو یہ اعزاز حا صل تھا کہ وہ سپر یم کورٹ کے سابق چیف جسٹس اور سندھ کے 31ویں گورنر بنے(یعقوب شہباز)
گورنر سعید الزماں کو یہ اعزاز حا صل تھا کہ وہ سپر یم کورٹ کے سابق چیف جسٹس اور سندھ کے 31ویں گورنر بنے(یعقوب شہباز)
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کو نسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی اور نائب صدر محمد یعقوب شہباز نے صوبائی دفتر سے جاری مشتر کہ بیان میں کہا ہے کہ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں کے انتقال پر ہم انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کر تے ہیں اللہ تعالی مرحوم کو اپنی بارگاہ میں سر خروں کرے اور مر حوم کے خانوادہ کو یہ صد مہ برداشت کرنے کی تو قیق اور صبر جمیل عطا فر مائے مرحوم گورنر سعید الزماں کو یہ اعزاز حا صل تھا کہ وہ سپر یم کورٹ کے سابق چیف جسٹس اور سندھ کے 31ویں گورنر بنے