وزیر اعلٰی ہاوس کراچی میں وزیرمذہبی امورصوبہ سندھ عبدالقیوم سومرو کی زیرصدارت سیرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس کا انعقاد،تمام مسالک کے علماء کرام کی شرکت و خطاب،
شیعہ علماء کونسل کےوفد نے بهی شرکت کی جس میں صوبائی نائب صدرعلامہ جعفر سبحانی، کراچی ڈویژن کے صدر علامہ کرم الدین واعظی، ضلعی صدرمولانا سیدروح الله رضوی اورصوبائی نائب صدربرادریعقوب شہباز شامل تهے.
علامہ جعفر سبحانی نے خطاب بهی کیا جنکی تقریر کو وزیر مذهبی امور نے خصوصی طور پر سراہا.