تازه خبریں

بس حادثے میں شہید ہونے والے زائرین کے خاندانوں کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

ہرنائی بلوچستان میں آرمی کے جوانوں کی شہادت پر افسوس ہے علامہ شبیر حسن میثمی

ہرنائی بلوچستان میں آرمی ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے سے

چھ جوانوں کی شہادت افسوسناک ہے۔ تمام شہداء کے خانوادوں کو

دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت پیش کرتے ہیں۔

علامہ شبیر حسن میثمی

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان