• قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ
  • اسلامی تحریک پاکستان کا اعلی سطحی وفد گلگت بلتستان کے دورے پر اسکردو پہنچے گا
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان ۸ شوال یوم جنت البقیع کے عنوان سے منائے گی

تازه خبریں

یمن: حوثیوں سے جھڑپوں میں 7 سعودی اہلکار جاں بحق

یمن کی سرحد کے ساتھ سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران میں حوثی باغیوں سے جھڑپوں کے دوران7 سعودی سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے یمن کی سرحد کے ساتھ واقع سعودی عرب کے شہر نجران میں گھسنے کی کوشش کی۔اس دوران سعودی سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت سات سعودی سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔اس سے پہلے پیر کے روز بھی ایسی ہی کوشش کے دوران نجران میں پانچ سعودی سرحدی محا فظ جاں بحق ہو گئے تھے۔