• حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات
  • کارکنان ملک گیر ورکر کنونشن کی تیاری کریں ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی

تازه خبریں

یوم القدس 7 مئی 2021 بمطابق 24 رمضان کو منایا جائیگا دفتر قائد ملت جعفریہ

یوم القدس 7 مئی 2021 بمطابق 24 رمضان کو منایا جائیگا دفتر قائد ملت جعفریہ

اسرائیلی غاصبانہ ریاست کے مظلوم فلسطینوں پر بہیمانہ مظالم و تشدد بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اور القدس پر ناجائز تسلط کے خلاف جمعۃ الوداع 7 مئی 2021 بمطابق 24 رمضان المبارک یوم القدس کے عنوان سے منایا جائیگا 

مظلوم فلسطینیوں سے  اظہار یکجہتی کے لئے ایس او پیز پرسختی سے عمل درآمد کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے منعقد کئے جائیں 

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی