رپورٹ(جعفریہ پریس) یوم انہدام جنت البقیع کی مناسب سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں اجتماعات ماتمی و تعزیتی جلوس منعقد کئے گئے جس میں علماء کرام کی جانب سے آل سعود کی جانب سے جنت البقیع کے مزرات کو منہدم کرنے کے خلاف قراردادیں پیس کی گئیں