جعفریہ پریس پاکستان : سال ۲۰۲۱ کا یوم علی ؑ روایتی جوش و جذبے و عقیدت سے منایا جائے گا ملک بھر میں یوم علی ؑ کے پروگرامز کا انعقاد پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مرکزی جلوس یوم علی اپنے روایتی راستوں سے گزرتا ہوا حسینیہ ایرانیان پر اختتام پزیر ہوگا