جعفریہ پریس پاکستان : دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی امیر المومنین علی ابن ابی طالب ؑ کی شہادت پر مجالس و جلوس عزا کا انعقاد کیا جاتا ہے 21رمضان یو شہادت کے موقع پر ملک کے تمام حصوں میں چھوٹے بڑے اجتماعات مجالس و جلوس عزا کا سلسلہ جاری ہے ملک کے بڑۓ شہروں میں مرکزی ا جتماعات میں لاکھوں عزادار جلوس و مجالس میں شریک ہیں