تازه خبریں

یوم غدیر مرکزی وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات و مبارکباد

راولپنڈی:

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی یوم غدیر کی مناسبت سے مبارکباد دی پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ملاقات میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ شریک