تازه خبریں

آٹھ بھارتی ایجنٹ سفارتکاری کی آڑ میں پاکستان میں تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہیں: دفتر خارجہ

آٹھ بھارتی ایجنٹ سفارتکاری کی آڑ میں پاکستان میں تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہیں: دفتر خارجہ

آٹھ بھارتی ایجنٹ سفارتکاری کی آڑ میں پاکستان میں تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔”را” اور “آئی بی” کے لئے کام کر رہے ہیں۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی بریفینگ