تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جماعت اسلامی پاکستان کے تحت منعقدہ انسداد سود کنونشن میں شرکت

انسداد سود کنونشن
Jafariapress.com
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جماعت اسلامی پاکستان کے تحت منعقدہ انسداد سود کنونشن میں شرکت اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی بھی خصوصی طور پر شریک کنونشن میں دیگر مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے بھی شرکت کی

تصاویر کے لئے کلک کریں