اسلامی تحریک کی رکن اسمبلی محترمه ریحانه عبادی کی دفتر اسلامی تحریک سکردو آمد.اسمبلی میں کارکردگی اور ترقیاتی امور سے دفتر کو آگاه کیا.مسؤل دفتر محمد شبیر حافظی نے دفتری اور تنظیمی امور سمیت جماعت کی فعالیت اور علاقائی ‘ملکی’اور بین الاقوامی صورت حال کے حوالے سے جماعت اور قیادت کی موقف اور فعالیت سمیت مسائل پر رکن اسمبلی کو بریفنک دی.محترمه ریحانه عبادی نے مسائل کے حل میں بھرپور تعاون کی یقین دهانی کی اس موقع پر مسؤل دفتر محمد شبیر حافظی نے شکریه ادا کیا