اسلام آباد : وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات
وزیراعظم محمدنواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اسلام آباد میں ملاقات۔ داخلی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ ءِ خیال۔ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ جاری رہے گی ۔