تازه خبریں

افغان مہاجرین رجسٹریشن کارڈ،سہ فریقی معاہدہ کی مارچ 2017 تک توسیع

افغان مہاجرین رجسٹریشن کارڈ،سہ فریقی معاہدہ کی مارچ 2017 تک توسیع
وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔ افغان مہاجرین کے رجسٹریشن کارڈ اورسہ فریقی معاہدے کی اکتیس مارچ دوہزار سترہ تک توسیع۔ دیا مر بھاشا ڈیم کے متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی کے لئے اراضی کے نرخوں سمیت اٹھارہ نکات کی منظوری۔