تازه خبریں

islami tahreek pakistan

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلامی تحریک پاکستان کو دو تلواروں کا انتخابی نشان الاٹ کردیا

جعفریہ پریس: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لئےاسلامی تحریک پاکستا کو انتخابی نشان الاٹ کردیا اسلامی تحریک پاکستان کا انتخابی نشان 2 تلواریں الاٹ کیا گیا