تازه خبریں

امریکی دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں ہزاروں افراد کا احتجاجی مارچ

امریکی دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں ہزاروں افراد کا احتجاجی مارچ

امریکی دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں ہزاروں افراد کا احتجاجی مارچ

جعفریہ پریس : گزشتہ دنوں امریکہ کی جانب سے بغداد حملے میں ایرانی و عراقی قاسم سلیمانی ،ابو مہدی المہندس سمیت  سمیت ۸ افراد کی شہادت کے خلاف پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مذہبی جماعتوں کا مشترکہ احتجاجی مارچ جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین بچے بوڑھے جوان شریک تھے احتجاجی مظاہرہ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی ،علامہ جعفر سبحانی، علامہ شہنشاہ حسین نقوی سمیت دیگر تنظیموں کے اراکین عہدیداران علماء کرام  بڑی تعداد میں شریک تھےاحتجاج میں کراچی شہر میں امریکہ مخالف نعروں کی گونج تھی شہر بھر سے ہزاروں شرکاء نے پرامن طور پر احتجاج میں شرکت کی احتجاج میں امریکہ مخالف قرارداد پیش کی گئیں جسکے بعد شرکاء پر امن طور پر منتشر ہوگئے