مئ 2018 جعفریہ پریس کوئٹہ:
مرکزی کمیٹی برائے امور زائرین کے کوآرڈینیٹر علامہ مظہر عباس علوی مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان مسئول شعبہ زائرین اور علامہ سید اخلاق حسین کاظمی کی وفد کے ہمراہ تفران بارڈر کا دورہ۔زائرین کے حوالے سے قائم ہونے والے پاکستانی مہمان خانے کا دورہ بھی کیا۔وفد کی کوئٹہ میں بلوچستان حکومت سمیت وفاقی حکومت کے اعلی عہدیداران سے بھی ملاقات کی