جعفریہ پریس شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ سید اسد اقبال زیدی باڈہ ضلع لاڑکانہ میں جشن عید میلاد النبیؐ و امام جعفر صادقؑ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کی مشکلات کا حل اتحاد میں مضمر ہے آج کا مشترکہ جلسہ ہر قسم کی دہشتگردی اور شدت پسندی کی نفی کرتا ہے
باڈہ ضلع لاڑکانہ میں جشن عید میلاد النبیؐ و امام جعفر صادقؑ کے اختتام پر مختلف مکاتب فکر کے علماء اور حاضرین ہاتھوں میں ہاتھ دے کر اتحاد اور یکجہتی کا پیغام دے رہے ہیں باڈہ ضلع لاڑکانہ میں میں شیعہ علما کونسل صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ سید اسد اقبال زیدی کی قیادت میں عظیم و شان ریلی نکالی گیی
(ہفتہ وحدت) شیعہ سنی اتحاد قائد ساجد زندہ باد