تازه خبریں

اسلام آباد : ایرانی سفارتخانہ میں بعثت رسولﷺ کی مناسبت سے "اتحاد امت کانفرنس منعقد ہوئی جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی خصوصی شرکت کی اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری پاکستان میں ایرانی سفیر سید علی حسین الحسینی، علامہ عارف حسین واحدی،علامہ افتخار حسین نقوی سمیت دیگر اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔

بعثت رسولﷺ کی مناسبت سے اتحاد امت کانفرنس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان شری

اسلام آباد : ایرانی سفارتخانہ میں بعثت رسولﷺ کی مناسبت سے “اتحاد امت کانفرنس منعقد ہوئی جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی خصوصی شرکت کی اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری پاکستان میں ایرانی سفیر سید علی حسین الحسینی،مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی،علامہ افتخار حسین نقوی، علامہ راجہ ناصر عباس علامہ امین شہیدی جناب ثاقب اکبر ، مفتی گلزار نعیمی سمیت دیگر شیعہ و اہلسنت شخصیات بھی شریک تھیں۔