تازه خبریں

تریسٹھ اضلاع میں چھٹی خانہ مردم وشماری کا پہلا مرحلہ مکمل

تریسٹھ اضلاع میں چھٹی خانہ مردم وشماری کا پہلا مرحلہ مکمل

تریسٹھ اضلاع میں چھٹی خانہ مردم وشماری کا پہلا مرحلہ مکمل۔ دوسرے مرحلے کے پہلے بلاک پر کام پچیس اپریل سے آٹھ مئی تک جاری رہے گا۔۔۔اسی طرح دوسرے مرحلے کے دوسرے بلاک پرکام گیارہ مئی سے شروع ہوگاجو پچیس مئی تک جاری رہے گا۔