دفتر سے جاری کئے گئے ایک بیان میں نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ تہران کی پارلمنٹ اور بانی انقلاب اسلامی امام خمینی ؒ کے مزار پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں