تازه خبریں

جامع مسجد سجادیہ، لوڈرا، شکارپور, تعمیراتی کام مکمل

جامع مسجد سجادیہ، لوڈرا، شکارپور, تعمیراتی کام مکمل

جامع مسجد سجادیہ، لوڈرا، شکارپور, تعمیراتی کام مکمل

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں علامہ شبیر حسن میثمی چیئرمین زہرا اکیڈمی کی نگرانی میں گاوں لوڈرا، تحصیل و ضلع شکارپور، سندھ میں واقع جامع مسجد سجادیہ کی تعمیر نو کا پائیدار، کشادہ اور خوبصورت تعمیراتی کام مکمل منصوبہ تکمیل تک پہنچے پر علمائے کرام، علاقائی عمائدین و شخصیات، تنظیمی کارکنان و رضاکاران نے قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، قومی جماعت کے کارکنان و رضاکاران، زہرا (س) اکیڈمی پاکستان کے اراکین و معاونین کا جامع مسجد کی تعمیر نو پر

دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور اس کے ساتھ ساتھ توفیقات خیر میں اضافہ کیلئے بھی دعائیں کی گئیں.

۔