تازه خبریں

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں عدل و انصاف تب تک ہی قائم ہوگا جب ججز کو تحفظ حاصل ہو گا.شیعہ علماء کونسل/اسلامی تحریک  پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل اور متحدہ مجلس عمل کے مرکزی ڈپٹی سکریٹری علامہ عارف حسین واحدی نے دفتر سے جاری بیان میں جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔