تازه خبریں

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے اراکینِ عاملہ کی مرکزی فقہی تربیتی ورکشاپ

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے اراکینِ عاملہ کی مرکزی فقہی تربیتی ورکشاپ 24,25,26 فروری 2017 بروز جمعہ ،ہفتہ،اتوار کو جامعہ مخزن العلوم جعفریہ ملتان میں منعقد ہوا،جس میں اراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ورکشاپ میں مرکزی صدر جے۔ایس۔او پاکستان برادر حسن عباس نے خصوصی خطا ب کیا ،انکے علاوہ علامہ سید علی ضا نقوی ،رکنِ نظارت برادر ساجد رضا تھھیم ،رکنِ نظارت علامہ احسان اتحادی ،رکنِ نظارت اختر عباس بخاری ،رکنِ نظارت زاہد حسین زیدی ،سا بق مرکزی صدر عزادار حسین نقوی،شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری بشارت قریشی،شیعہ علماء کونسل پاکستان ملتان ڈویژن کے صدر سید محمد شاہ ایڈووکیٹ،ضلعی صدرشیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع ملتان علامہ کاشف ظہور نقوی اور دیگر سینیئر برادران و علماء کرام نے اراکینِ عاملہ سے فکری اور تربیتی موضع پر گفتگو کی۔