جے ایس او نے ۲۲ سال میں مختلف ادوار دیکھےڈاکٹر علامہ شبیر میثمی
باکردار نوجوان کسی بھی ملت میں ستون کا کام دیتے ہیں تاکہ ایک حقیقی اسلامی معاشرہ تشکیل دیا جاسکے جس کی بنیاد تعلیمامت محمد آل محمد ﷺ و سیرت اہلبیت ہو جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپنے گزرے ہوئے ۲۲ سالوں میں مشکل حالات و واقعات کے باوجود صحیح فکر ناب قائد ملت جعفریہ کے زیر سرپرستی پہنچانے کے لئے گامزن ہے
ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی
رکن مجلس نظارت جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان